From Two-Nation Theory to a New Nation
دو قومی نظریہ سے نئی قوم تک
(From Two-Nation Theory to a New Nation)
دو قومی نظریہ اس فلسفے پر مبنی تھا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ قومیں ہیں جن کے مذہب، ثقافت اور سیاسی مفادات مختلف ہیں۔ علامہ اقبال اور بعد میں قائداعظم جناح نے اس نظریے کو سیاسی تحریک میں تبدیل کیا۔ اس نظریے نے مسلمانوں کو ایک الگ سیاسی شناخت دی، جس نے پاکستان کے قیام کی راہ ہموار کی۔ 1947 میں یہ نظریہ حقیقت میں بدل گیا اور ایک نئی قوم جنم لی، جس نے اپنے وجود کے لیے ایک الگ ملک حاصل کیا۔
Comments
Post a Comment